اسامیاں

دنیا میں مزید جگہوں پر مزید زندگیاں بچانے کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہوں:

آپ کا پیشہ چاہے فنانس، مارکیٹنگ، سیلز، سٹرٹیجک پلاننگ، ایکسپورٹس ہے یا مینوفیکچرنگ آپریشنز ہے، فیروزسنز اور BF Biosciences Limited ،  آپ کو لوگوں کی زندگیوں میں بہتری لاتے ہوئے بہترین ملازمت کے مواقع مہیا کرتے ہیں۔ ایک آجر کے طور پر ہم اپنے ملازمین کی مہارتوں میں بہتری کے لیے مدد کرتے ہیں، اور اپنے بہترین لوگوں کو عالمی معیار کے حامل اداروں جیسے INSEAD ، Harvard Business SchoolاورWharton School of Business میں ذاتی اور پیشہ ورانہ بہتری کے لیے بھیجتے ہیں۔ اپنے ملازمین کے بچوں کو تعلیمی میدان میں آگے جانے کے لیےمدد کے ہمارے کئی منفرد پروگرام بھی زیرِ عمل ہیں۔

چاہے آپ کامیاب فارماسیوٹیکل پروفیشنل ہیں اور پُرمغز اور بہترین نوکری کی تلاش میں ہیں یا امسال کی گئی گریجوایشن کے بعد اپنے پیشہ وارانہ کیرئیر کا آغاز کرنا چاہتے ہیں، ہم آپ کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ ذیل میں دی گئی email پر اپنا CV بھیجیں۔

This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it

تمام درخواستیں صیغہ راز میں رکھی جاتی ہیں۔

کاپی رائٹ فیروزسنز لیبارٹریز لمیٹڈ، راولپنڈی، پاکستان۔(2017-2004 جملہ حقوق محفوظ ہیں۔(