News Center Ferozsons
آرٹ کلینکس کے ماحول کو زندگی بخشتا ہے 02 Mar 2017
پاکستان کے ایک کروڑ لوگوں پر اثر انداز ہوئی ہے۔ Hepatitis C پاکستان میڈیکل اینڈ ریسرچ کونسل کے ش.... readmore
بارے آگاہی کیلئے پیپسی کو پاکستان کا فیروزسنز لیبارٹریز کےساتھ اشتراک C ہیپاٹائٹس 02 Mar 2017
فیروزسنز لیبارٹریز لمیٹڈ معاشرے کے مختلف طبقات میں ہیپاٹائٹس C کے بارے آگاہی پیدا کرنے اور اس کی روک تھام کیلئےکوشاں ہے۔ ہیپاٹائٹس C کے خاتمے کی مہم کو آگے بڑھانے کیلئے اس مہم میں پرائیویٹ سیکٹر کی کمپنیوں کو شامل کرنے کی کوشش بھی جاری ہے۔ پیپسی کو پاکستان نے اس سلسلے میں نمایاں کردار ادا کرتے ہوئے فیروزسنز لیبارٹریز پاکستان کے ساتھ اشتراک کیا تاکہ آگاہی بڑھانے اور روک تھام کیلئے ان کے ہیڈ آفس پر ملازمین کو تعلیم دی جائے۔ ابتدائی نشست میں مرض کے بارے معلومات ، ہیپاٹائٹس C کی تشخیص اور ایک مشہور ہیپاٹالوجسٹ کی جانب سے پریزینٹیشن شامل تھی۔ پیپسی کو پاکستان کے ہیڈ آف کارپوریٹ افئیرز ، جناب خرم شاہ نے اس قدم پر تبص.... readmore
سماجی پراجیکٹس کے ذریعے ہیپاٹائٹس کے خاتمے کی یقین دہانی 28 Feb 2017
فیروز سنز لیبارٹریز لمیٹڈ ، جو کہ ملک بھر میں ہیپاٹائٹس کے ہزاروں مریضوں کو عالمی معیار کا علاج فراہم کرنے کا دس سالہ تجربہ رکھتی ہے، ہیپاٹائٹس کے خاتمے کیلئے پُر عزم ہے۔ ایک نئے پراجیکٹ، جس میں مختلف سماجی گروہوں کے ساتھ مل کر کام کیا جائے گا، کے ذریعے ہیپاٹائٹس کی تشخیص ، روک تھام اور علاج کے نئے مواقع سامنے آئے ہیں۔ سماجی پراجیکٹس ، جن کا آغاز نمایاں NGOs اور جگر کی نگہداشت سے متعلقہ سماجی کلینکس کے ساتھ مل کر وسطی پنجاب کے دو علاقوں میں کیا جا چکا ہے، نا صرف مریضوں کی اسکریننگ کر رہے ہیں بلکہ مختلف سماجی گروہوں کو اس مرض اور اس سے بچاؤ کے طریقوں کی تعلیم بھی دے رہے ہیں۔ اس وقت تک مختلف سماجی گروہوں میں 1,000 ا.... readmore